(24 نیوز )عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی، کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز طویل انتظار کے بعد آخرکار شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔