کوئٹہ (قدرت روزنامہ) وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے سیاسی و میڈیا امور Shahid Rand نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہر سفارتی اور اخلاقی فورم پر ایران کی مکمل حمایت کی ہے اور اقوام متحدہ میں بھی ایران کے خلاف حملے کی واضح مذمت کی گئی ہے۔ شاہد رند نے اپنے جاری بیان میں …


