مظفرآباد: آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ کے بعد ہونے والی ووٹوں کی گنتی میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی پی کے مقابلے میں ن لیگی امیدوار ان سے آگے ہیں۔ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مظفر آباد ڈویژن کے 9 حلقوں اور مہاجرین



