کوئٹہ (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر تجارت اور مسلم لیگ ن کے رہنماء جام کمال خان نے بلوچستان میں ترقیاتی فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا کہ بلوچستان میں ترقیاتی فنڈز کی تقسیم میں مساوی اور منصفانہ رویہ. ..



