ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کی جانب سے دو نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ دو میچوں کی سیریز کے ڈو آر ڈائی میچ میں قومی ٹیم کے دو کھلاڑی ڈیبیو کر رہے ہیں۔ نوجوان فاسٹ بولر عبید شاہ کو محمدعباس اور مڈل آرڈر بلے باز اویس ظفر کو ٹیم



