مصنف:شہزاد احمد حمیدقسط:454رات 10 بجے تک میرے ساتھ تھا؛حلقہ بندی کا کام کرتے اکثر دیر ہو جاتی تو رات میں سرکٹ ہاؤس میں ہی قیام کرتا تھا۔
”بیٹا! درویش کی پھونک میں بڑا اثر ہوتا ہے“، وہ نسلی راجپوت بچہ پھر بچوں کی طرح ہی ہو گیا، ہمیشہ فرنٹ فٹ پر ہی کھیلتا۔”سر! مشکل ہو گئی، کل پیشی ہے میری“
RELATED ARTICLES


