پنڈدادنخان: میونسپل کمیٹی کی ملکیتی دکانوں کے کرایوں میں اچانک سینکڑوں فیصد اضافے کے خلاف پنڈدادنخان کے مقامی تاجروں نے ہفتہ 27 فروری کو سہ پہر 3 بجے شالیمار چوک میں ایک پرامن ریلی نکالی، جو بعد ازاں جلسے کی صورت اختیار کر گئی۔ تاجروں کا کہنا تھا کہ پنڈدادنخان ایک پسماندہ تحصیل ہے جہاں متوسط …


