اسلام آباد: وفاقی حکومت نے وزیراعظم میڈیکل پالیسی کے تحت کنٹریکٹ پر بھرتی ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کر لیاہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں اور ذیلی محکموں کو 30 دن کے اندر عملدرآمد رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی ہے۔ پالیسی کے تحت ملازمین کی ون ٹائم ریگولرائزیشن کی منظوری دیدی



