(24 نیوز) معروف اداکارہ اقرا عزیز نے پہلی بار اپنی نومولود بیٹی صوفیہ حسین کا چہرہ مداحوں کو دکھا دیا، انہوں نے انسٹا پر اپنے دونوں بچوں، کبیر اور صوفیہ، کی ایک دلکش فوٹو شوٹ شیئر کی، جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔
آخرکار اداکارہ اقرا عزیز نے بیٹی کا چہرہ دکھا دیا
RELATED ARTICLES



