ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ رشمیکا مندانا فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئی ہیں، جس کے بعد انہیں چھ ہفتوں تک آرام کرنے اور طبی نگرانی میں رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا شوٹنگ کے دوران انجری کا شکار، فلموں کا کام عارضی طور پر روک دیا گیا
RELATED ARTICLES



