یادش بخیر جب عمران خان نے نیا پاکستان بنایا اور کرپشن ختم کرنے کا اعلان کیا تو کسی ڈیپارٹمنٹ کے ایک افسر کو کہتے سنا کہ اب رشوت کا ریٹ بڑھا دیا ہے، کیونکہ عمران خان نے کرپشن کے خاتمے کا نعرہ لگا دیا ہے۔