اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کو جعلی ای چالان الرٹس سے محتاط رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے، ٹریفک پولیس نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کچھ افراد ٹریفک خلاف ورزیوں کے نام پر جعلی نوٹسز اور مشکوک لنکس بھیج کر شہریوں کی ذاتی اور مالی معلومات چرانے کی کوشش



