واشنگٹن (02 اگست 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر بڑا حملہ منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ انھوں نے ایران پر حملہ منسوخ کرنے پر اتفاق کر لیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ ایران اور مشرقِ وسطیٰ کے دیگر ممالک کی درخواست پر انھوں نے حملہ



