وسطی اسرائیل میں ایرانی میزائل حملے سے 9 افراد مارے گئے، 20 لاپتہ

0
12

(ویب ڈیسک) اسرائیل کے ایمرجنسی سروسز حکام نے اتوار کے روز ایران سے آنے والے ‘میزائل بیراج’ کے بعد وسطی اسرائیل کے شہر بیت شمیش میں 9 افراد کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here