پاکستان کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کی ’سرپرائز برتھ ڈے پارٹی‘ کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ یمنیٰ زیدی نے تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں اہلخانہ اور دوستوں کے ساتھ سالگرہ کا جشن مناتے خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ انہوں نے پوسٹ میں سرپرائز برتھ ڈے پارٹی
یمنیٰ زیدی کی ’سرپرائز برتھ ڈے پارٹی‘ کی تصاویر وائرل
RELATED ARTICLES



