اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سیاست اور ریئل اسٹیٹ سے وابستہ افراد نے پرتگال میں کاروبار قائم کر رکھے ہیں، جن کے ذریعے پاکستان سے منی لانڈرنگ کی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ان کاروباروں. ..



