اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رکن پارلیمنٹ شیر افضل مروت کا کہنا ہے میرا آج بھی یہی یقین ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف اگر اتحاد، میرٹ، باہمی احترام اور اجتماعی مشاورت کے ساتھ آگے بڑھے تو ملک کے لیے بہت کچھ کر سکتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ’’ایکس‘‘ پراپنے بیان میں انہوں. ..



