اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): بلڈ چین پاکستان کے زیرِ اہتمام سالانہ بلڈ کانفرنس 2026 کے دو روزہ ایونٹ کا پہلا روز اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منعقد ہوا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی گورنر خیبر پختونخوا محترم فیصل کریم کنڈی تھے، جبکہ مہمانِ اعزاز اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر The post بلڈ چین پاکستان کی سالانہ بلڈ کانفرنس کا آغاز، رضاکارانہ خون عطیہ اور تھیلیسیمیا کے خاتمے کے عزم کا اعادہ appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



