اسلام آباد : معروف عالم دین شہنشاہ نقوی نے اپنے خصوصی ویڈیو بیان میں عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ موجودہ صورتحال میں صبر، برداشت اور پرامن طرزِ عمل اختیار کریں۔