اسلام آباد: ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اگست کے لیے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے بعد گھریلو اور کمرشل دونوں صارفین پر اضافی مالی بوجھ پڑے گا۔ اوگرا کے جاری کردہ



