مصنف: صادق حسینقسط: 39پرویز اس تصویر میں نت نیا پہلو تلاش کر لیتا تھا، آج جیسے وہ تصویر کہہ رہی تھی ”میں زندہ ہوں، میں زندہ رہوں گی، ششی زندہ ہے، ششی زندہ رہے گی۔
آج جیسے تصویر کہہ رہی تھی ”میں زندہ ہوں، میں زندہ رہوں گی“، اسکے چلے جانے سے کشمیر کی رنگینیوں میں کوئی فرق نہ پڑا،ایک اور نیا دوست مل گیا
RELATED ARTICLES



