(روزینہ علی) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کے حوالےسے پیشگوئی کردی ،ہفتہ کےروز موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے سندھ میں اکثر مقامات پرجبکہ پنجاب، کشمیر،بالائی خیبرپختونخوا اور شمال مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان. .. ۔
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کردی
RELATED ARTICLES



