کراچی کے علاقے منگھوپیر میں مسجد میں چھپ کر اپنے اغوا برائے تاوان کا ڈرامہ رچانے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے منگھوپیر میں اے وی سی سی اور سی پی ایل نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اغوا برائے تاوان کا ڈرامہ کرنے والے ملزم



