76.6 F
Pakistan
Sunday, August 2, 2026
HomeBusiness750مربع فٹ رقبہ کیلئے ایک کار کی پارکنگ کی بجائے1000مربع فٹ رقبہ...

750مربع فٹ رقبہ کیلئے ایک کار کی پارکنگ کی بجائے1000مربع فٹ رقبہ کیلئے ایک کار کی پارکنگ ، سی ڈی اے کے ضابطے بدل گئے

(طیب سیف) اسلام آباد میں کثیر منزلہ عمارتوں کی تعمیر کے لئے ضوابط میں ترمیم کر کے ساڑھے سات سو مربع فٹ رقبہ کیلئے ایک کار کی پارکنگ کی بجائے ایک ہزار مربع فٹ رقبہ کیلئے ایک کار کی پارکنگ کیلئے جگہ رکھنے کی رعایت دے دی گئی۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments