برطانیہ میں شدید خشک سالی اور پانی کی قلت کے باعث ہنگامی اقدامات نافذ کردیے گئے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق برطانیہ میں 2 کروڑ سے زائد افراد پر پانی کے پائپ کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے، لندن میں بھی پانی کے پائپ کے استعمال پر پابندی ہوگی۔ باغات کو
برطانیہ میں شدید خشک سالی، پانی کی قلت کے باعث ہنگامی اقدامات نافذ
RELATED ARTICLES



