راولپنڈی(قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک اور بلوچستان کے ضلع نوشکی میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان سے وابستہ دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جہاں 12 دہشت گرد مارے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا میجر. ..



