چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ہی نہیں بلاول اور پیپلزپارٹی بھی فارم 47 کی پیداوار ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے حالیہ بیان میں کہا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کبھی نہیں چاہے گی کہ ان کا قبضہ ختم



