اسلام آباد: جعلی ای چالان پیغامات کے ذریعے آن لائن فراڈ کی وارداتوں میں اضافے کے بعد اسلام آباد پولیس نے شہریوں کو خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سائبر جرائم پیشہ عناصر جعلی ایس ایم ایس اور واٹس ایپ پیغامات کے ذریعے لوگوں کو دھوکہ دے
جعلی ای چالان پیغامات سے شہری ہوشیار، اسلام آباد پولیس کا انتباہ
RELATED ARTICLES



