76.6 F
Pakistan
Sunday, August 2, 2026
HomePoliticsشہید میجر حافظ احسان الہی کی عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا...

شہید میجر حافظ احسان الہی کی عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا؛وزیر داخلہ محسن نقوی

(24نیوز )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شہید میجر حافظ احسان الہی کی عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، شہید میجر حافظ احسان الہی جیسے بہادر سپوت قوم کا فخر ہیں، ان کی لازوال قربانی دہشتگردی کے خلاف ہمارے غیر متزلزل عزم کا ثبوت ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments