مانسہرہ: ضلعی انتظامیہ نے شدید بارشوں اور ممکنہ بادل پھٹنے (Cloudburst) کے خدشے کے پیش نظر ناران سے سیف الملوک جھیل جانے والے سیاحوں کا داخلہ عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق یہ فیصلہ پاکستان محکمہ موسمیات (PMD) کی جانب سے مون سون بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور خراب موسمی صورتحال کی
سیف الملوک جھیل پر سیاحوں کا داخلہ حفاظتی خدشات کے باعث بند کر دیا گیا
RELATED ARTICLES



