اسلام اباد (روشن پاکستان نیوز)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر و پاکستان کے زیرِ اہتمام آج نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض افواج کی جانب سے جاری بڑے پیمانے پر گرفتاریوں، گھروں پر چھاپوں اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے خلاف ایک پُرامن احتجاجی The post کل جماعتی حریت کانفرنس کا مقبوضہ جموں و کشمیر میں حالیہ بڑے پیمانے پر گرفتاریوں اور بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف احتجاج appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



