نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف سخت مؤقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایران پر مزید سخت حملے کرے گا اور ایک وقت ایسا آئے گا جب ایرانی قیادت خود یہ کہنے پر مجبور ہو جائے گی کہ اب وہ مزید دباؤ اور حملے برداشت نہیں کر سکتی۔ کابینہ



