گلاسکو: کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو فائنل میں ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے، سری لنکا کے رمیش پتھیر نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ تمام ایتھلیٹس کی ابتدائی3تھرو کے بعد ارشد نویں نمبر پر رہے، ارشد ندیم کی سب سےبڑی تھرو77. 41میٹر کی رہی۔