راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان اان لائن ) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سےبیلاروس کے چیف آف جنرل اسٹاف اور اول نائب وزیر دفاع میجر جنرل پاویل موراویکو کی زیر قیادت ایک وفد نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ملاقات کی۔