کیلیفورنیا: واٹس ایپ نے صارفین کے لیے چیٹنگ کا تجربہ مزید بہتر بنانے کی غرض سے ایک نئے فیچر کی آزمائش کا آغاز کر دیا ہے، جس کے ذریعے کاروباری اداروں کی جانب سے بھیجے جانے والے پروموشنل اور معلوماتی پیغامات کو مرکزی چیٹ لسٹ سے الگ رکھا جائے گا۔