بالی ووڈ کی معروف اداکارہ لارا دتہ ’رامائن‘ کا ٹریلر ریلیز ہونے کے بعد ساڑھی لُک پر ٹرول پوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ’رامائن‘ کے ٹریلر کو شائقین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور اب اداکارہ لارا دتہ کی ساڑھی پر بھی صارفین کی جانب سے تنقید کی گئی ہے۔
لارا دتہ ’رامائن‘ میں ساڑھی لُک پر ٹرول ہوگئیں
RELATED ARTICLES



