حکومت نے عوام کو محدود ریلیف دیتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 12 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 66 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ تازہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق کر دیا گیا ہے۔ پٹرول: 12 پیسے The post پٹرول 12 پیسے اور ڈیزل 66 پیسے فی لیٹر کمی appeared first on Ummat News.



