اسلام آباد: پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں وفاقی حکومت نے آئندہ تین روز کے لیے جاری کر دی ہیں۔ وزارتِ پیٹرولیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم اگست سے 3 اگست 2026 تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت



