اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مون سون کی طوفانی بارشوں نے مری، راولپنڈی اور اسلام آباد میں معمولِ زندگی درہم برہم کر دیا، مری میں لینڈ سلائیڈنگ سے چار منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی، جبکہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے، متعدد علاقوں میں گھروں اور دکانوں میں پانی داخل. ..
طوفانی بارشیں: پنڈی، اسلام آباد میں زندگی درہم برہم، مری میں چار منزلہ عمارت زمین بوس، ویڈیو وائرل
RELATED ARTICLES



