وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے کہا ہے کہ چہلم شہدائے کربلا کے جلوسوں کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا جائےاور سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے جلوسوں کے روٹس کی مانیٹرنگ کی جائے۔ امن و امان کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے. .. The post چہلم شہدائے کربلا کے جلوسوں کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



