چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی فوج ہماری ریڈ لائن ہے۔ کشمیر کی سرحد پرکھڑا ہمارا سپاہی جان خطرے میں ڈال کرپاکستان کی حفاظت کرتا ہے، میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ پاکستان کی فوج ہماری ریڈلائن ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری ایک ویڈیو بیان بلاول. .. The post پاک فوج ہماری ریڈلائن ہے، کشمیر کی سرحد پرکھڑا سپاہی جان خطرے میں ڈال کر پاکستان کی حفاظت کرتا ہے: بلاول بھٹو appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



