روم: حالیہ تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ پلاسٹک کے انتہائی باریک ذرات انسانی خون کے ذریعے دل کی شریانوں تک پہنچ کر ہارٹ اٹیک کا سبب بن رہے ہیں۔ اٹلی کی یونیورسٹی میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دل کے دورے کا شکار ہونے والے