حفیظ جالندھری نے شاعری ہی نہیں کی بلکہ ایک زمانہ میں جب وہ اخبار و رسائل سے وابستہ تھے تو نثر بھی لکھی۔ یہ تحریریں ان کے نام سے بھی شایع ہوئیں اور فرضی نام سے بھی ان کی اشاعت ہوئی۔ یہ تحریریں یک جا نہ کی جاسکیں اور اب دست یاب نہیں ہیں۔ انھوں