مصنف: اللہ دتہ نجمی قسط: 13اقبال صاحب نے جب مِیدی کے ساتھ از حد مشفقانہ رویہ اختیار کیا تو مِیدی کے کان کھڑے ہو گئے۔
چھٹی حس نے آنیوالے خطرے کو بھانپ لیا تھا،میں سب کے سامنے نہیں بتا سکتا، وہ اپنا متزلزل اعتماد دوبارہ بحال کرنے میں کامیاب نہ ہو سکے
RELATED ARTICLES



