شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ رابعہ کلثوم کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹر حارث رؤف بہت اچھے سے ملے لیکن ایک کھلاڑی کا رویہ بہت تلخ تھا۔ اے آر وائی پوڈ کاسٹ میں اداکارہ رابعہ کلثوم نے شوہر و اداکار ریحان ناظم کے ساتھ شرکت کی اور اس دوران قومی کرکٹرز سے متعلق اپنی رائے



