نواز شریف کی بیٹی اسمہ نواز شریف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ اپنی یونین کونسل کا انتخاب بھی نہیں جیت سکتے، وہ نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کی باتیں کر رہے ہیں۔ انہوں نے اپنی ایک اور پوسٹ میں



