جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی زیرِ صدارت ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر میں جاری ترقیاتی و انتظامی امور، مون سون کے دوران نکاسیٔ آب کے انتظامات، ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریوں اور مختلف سرکاری پروگراموں کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پلس
جہلم: ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام محکمے مکمل تیار رہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
RELATED ARTICLES



