کراچی: سمندر میں طوفانی صورتحال اور خراب موسم کے باعث ماہی گیروں کے لیے ہنگامی الرٹ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ لائیواسٹاک و فشریز سنده نے ماہی گیروں کے لیے ہنگامی الرٹ جاری کردیا ، جس میں کہا ہے کہ یکم تا دو اگست تک ماہی گیر دو دن گہرے سمندر کا
سمندر میں طوفانی صورتحال ، ہنگامی الرٹ جاری کردیا گیا
RELATED ARTICLES



