راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ملک کے مسائل کے حل کے لیے اچھی حکمرانی ناگزیر ہے، جبکہ بلوچستان کے حالات بہتر بنانے کے لیے گڈ گورننس، ترقی اور ریاستی رٹ کو مضبوط کرنا ضروری ہے۔
بلوچستان کا حل گڈ گورننس اور ترقی میں ہے، اچھی حکمرانی کے بغیر مسائل حل نہیں ہوسکتے: ڈی جی آئی ایس پی آر
RELATED ARTICLES



