صوابی کی تحصیل ٹوپی میں اہم کازوے اپروچ روڈ بارش میں ایک بار پھر بہہ گیا ، جس کے بعد سڑک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔
صوابی : ٹوپی کازوے اپروچ روڈ بارش میں دوبارہ بہہ گیا، شہریوں کا رابطہ متاثر
RELATED ARTICLES